تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 88
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَۙ﴿88﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَا يُخَفَّفُنہ ہلکا کیا جائے گا
- عَنْھُمُان سے
- الْعَذَابُعذاب
- وَلَااور نہ
- ھُمْانہیں
- يُنْظَرُوْنَمہلت دی جائے گی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہمیشہ اس لعنت میں (گرفتار) رہیں گے ان سے نہ تو عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دے جائے گی