تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 76
بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ﴿76﴾
- بَلٰيکیوں نہیں ؟
- مَنْجو
- اَوْفٰىپورا کرے
- بِعَهْدِهٖاپنا اقرار
- وَاتَّقٰىاور پرہیزگار رہے
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جو شخص اپنے اقرار کو پورا کرے اور (خدا سے) ڈرے تو خدا ڈرنے والوں کو دوست رکھتا ہے