تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 60
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْمُمْتَرِیْنَ﴿60﴾
- اَلْحَقُّحق
- مِنْسے
- رَّبِّكَآپ کا رب
- فَلَا تَكُنْپس نہ ہو
- مِّنَسے
- الْمُمْتَرِيْنَشک کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ بات) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا