تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 6
هُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُكُمْ فِی الْاَرْحَامِ كَیْفَ یَشَآءُ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿6﴾
- ھُوَوہی ہے
- الَّذِيْجو کہ
- يُصَوِّرُكُمْصورت بناتا ہے تمہاری
- فِيمیں
- الْاَرْحَامِرحم (جمع)
- كَيْفَجیسے
- يَشَآءُوہ چاہے
- لَآ اِلٰهَنہیں معبود
- اِلَّا ھُوَاس کے سوا
- الْعَزِيْزُزبردست
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جو (ماں کے پیٹ میں) جیسی چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے اس غالب حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں