تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 56
فَاَمَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَاُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١٘ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ﴿56﴾
- فَاَمَّاپس
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا
- فَاُعَذِّبُھُمْسوا نہیں عذاب دوں گا
- عَذَابًاعذاب
- شَدِيْدًاسخت
- فِيمیں
- الدُّنْيَادنیا
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- وَمَااور نہیں
- لَھُمْان کا
- مِّنْسے
- نّٰصِرِيْنَمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یعنی جو کافر ہوئے ان کو دنیا اور آخرت (دونوں) میں سخت عذاب دوں گا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا