تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 46
وَ یُكَلِّمُ النَّاسَ فِی الْمَهْدِ وَ كَهْلًا وَّ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿46﴾
- وَيُكَلِّمُاور باتیں کریگا
- النَّاسَلوگ
- فِي الْمَهْدِگہوارہ میں
- وَكَهْلًااور پختہ عمر
- وَّمِنَاور سے
- الصّٰلِحِيْنَنیکو کار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ماں کی گود میں اور بڑی عمر کا ہو کر (دونوں حالتوں میں) لوگوں سے (یکساں) گفتگو کرے گا اور نیکو کاروں میں ہوگا