تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 41
قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِّیْۤ اٰیَةً١ؕ قَالَ اٰیَتُكَ اَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ اِلَّا رَمْزًا١ؕ وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ۠ع﴿41﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اجْعَلْمقرر فرما دے
- لِّيْٓمیرے لیے
- اٰيَةًکوئی نشانی
- قَالَاس نے کہا
- اٰيَتُكَتیری نشانی
- اَلَّاکہ نہ
- تُكَلِّمَبات کرے گا
- النَّاسَلوگ
- ثَلٰثَةَ اَيَّامٍتین دن
- اِلَّامگر
- رَمْزًااشارہ
- وَاذْكُرْتو یاد کر
- رَّبَّكَاپنا رب
- كَثِيْرًابہت
- وَّسَبِّحْاور تسبیح کر
- بِالْعَشِيِّشام
- وَالْاِبْكَارِاور صبح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
زکریا نے کہا کہ پروردگار (میرے لیے) کوئی نشانی مقرر فرما خدا نے فرمایا نشانی یہ ہے کہ تم لوگوں سے تین دن اشارے کے سوا بات نہ کر سکو گے تو (ان دنوں میں) اپنے پروردگار کی کثرت سے یاد اور صبح و شام اس کی تسبیح کرنا