تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 4

  1. مِنْ قَبْلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ اَنْزَلَ الْفُرْقَانَ١ؕ۬ اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ﴿4﴾

    1. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    2. ھُدًىہدایت
    3. لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
    4. وَاَنْزَلَاور اتارا
    5. الْفُرْقَانَفرقان
    6. اِنَّبیشک
    7. الَّذِيْنَجنہوں نے
    8. كَفَرُوْاانکار کیا
    9. بِاٰيٰتِآیتوں سے
    10. اللّٰهِاللہ
    11. لَھُمْان کے لیے
    12. عَذَابٌعذاب
    13. شَدِيْدٌسخت
    14. وَاللّٰهُاور اللہ
    15. عَزِيْزٌزبردست
    16. ذُو انْتِقَامٍبدلہ لینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) لوگوں کی ہدایت کے لیے پہلے (تورات اور انجیل اتاری) اور (پھر قرآن جو حق اور باطل کو) الگ الگ کر دینے والا (ہے) نازل کیا جو لوگ خدا کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ان کو سخت عذاب ہوگا اور خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے