تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 32
قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ١ۚ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْكٰفِرِیْنَ﴿32﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اَطِيْعُواتم اطاعت کرو
- اللّٰهَاللہ
- وَالرَّسُوْلَاور رسول
- فَاِنْپھر اگر
- تَوَلَّوْاوہ پھرجائیں
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُحِبُّنہیں دوست رکھتا
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ خدا اور اس کے رسول کا حکم مانو اگر نہ مانیں تو خدا بھی کافروں کو دوست نہیں رکھتا