تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 24

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١۪ وَّ غَرَّهُمْ فِیْ دِیْنِهِمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ﴿24﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. بِاَنَّھُمْاس لیے کہ وہ
    3. قَالُوْاکہتے ہیں
    4. لَنْ تَمَسَّنَاہمیں ہرگز نہ چھوئے گی
    5. النَّارُآگ
    6. اِلَّآمگر
    7. اَيَّامًاچند دن
    8. مَّعْدُوْدٰتگنتی کے
    9. وَغَرَّھُمْاور انہٰں دھوکہ میں ڈالدیا
    10. فِيْمیں
    11. دِيْنِهِمْان کا دین
    12. مَّاجو
    13. كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ گھڑتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لیے کہ یہ اس بات کے قائل ہیں کہ (دوزخ کی) آگ ہمیں چند روز کے سوا چھو ہی نہیں سکے گی اور جو کچھ یہ دین کے بارے میں بہتان باندھتے رہے ہیں اس نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا ہے