تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 22
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١٘ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ﴿22﴾
- اُولٰٓئِكَیہی
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- حَبِطَتْضائع ہوگئے
- اَعْمَالُھُمْان کے عمل
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- وَمَااور نہیں
- لَھُمْان کا
- مِّنْکوئی
- نّٰصِرِيْنَمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ایسے لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں برباد ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں (ہوگا)