تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 197
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۫ ثُمَّ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ﴿197﴾
- مَتَاعٌفائدہ
- قَلِيْلٌتھوڑا
- ثُمَّپھر
- مَاْوٰىھُمْان کا ٹھکانہ
- جَهَنَّمُدوزخ
- وَبِئْسَاور کتنا برا
- الْمِھَادُبچھونا ( آرام کرنا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ دنیا کا) تھوڑا سا فائدہ ہے پھر (آخرت میں) تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے