تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 188

  1. لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَفْرَحُوْنَ بِمَاۤ اَتَوْا وَّ یُحِبُّوْنَ اَنْ یُّحْمَدُوْا بِمَا لَمْ یَفْعَلُوْا فَلَا تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ مِّنَ الْعَذَابِ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿188﴾

    1. لَا تَحْسَبَنَّآپ ہرگز نہ سمجھیں
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. يَفْرَحُوْنَخوش ہوتے ہیں
    4. بِمَآاس پر جو
    5. اَتَوْاانہوں نے کیا
    6. وَّيُحِبُّوْنَاور وہ چاہتے ہیں
    7. اَنْکہ
    8. يُّحْمَدُوْاان کی تعریف کی جائے
    9. بِمَااس پر جو
    10. لَمْ يَفْعَلُوْاانہوں نے نہیں کیا
    11. فَلَاپس نہ
    12. تَحْسَبَنَّھُمْسمجھیں آپ انہیں
    13. بِمَفَازَةٍرہا شدہ
    14. مِّنَسے
    15. الْعَذَابِعذاب
    16. وَلَھُمْاور ان کے لیے
    17. عَذَابٌعذاب
    18. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ اپنے (ناپسند) کاموں سے خوش ہوتے ہیں اور پسندیدہ کام) جو کرتے نہیں ان کے لئے چاہتے ہیں کہ ان ک تعریف کی جائے ان کی نسبت خیال نہ کرنا کہ وہ عذاب سے رستگار ہوجائیں گے۔ اور انہیں درد دینے والا عذاب ہوگا