تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 186
لَتُبْلَوُنَّ فِیْۤ اَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ١۫ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا اَذًى كَثِیْرًا١ؕ وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا فَاِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ﴿186﴾
- لَتُبْلَوُنَّتم ضرور آزمائے جاؤگے
- فِيْٓمیں
- اَمْوَالِكُمْاپنے مال
- وَاَنْفُسِكُماور اپنی جانیں
- وَلَتَسْمَعُنَّاور ضرور سنوگے
- مِنَسے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
- اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دی گئی
- مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
- وَمِنَاور۔ سے
- الَّذِيْنَ اَشْرَكُوْٓاجن لوگوں نے شرک کیا (مشرک)
- اَذًىدکھ دینے والی
- كَثِيْرًابہت
- وَاِنْاور اگر
- تَصْبِرُوْاتم صبر کرو
- وَتَتَّقُوْااور پرہیزگاری کرو
- فَاِنَّتو بیشک
- ذٰلِكَیہ
- مِنْسے
- عَزْمِہمت
- الْاُمُوْرِکام (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے اہل ایمان) تمہارے مال و جان میں تمہاری آزمائش کی جائے گی۔ اور تم اہل کتاب سے اور ان لوگوں سے جو مشرک ہیں بہت سی ایذا کی باتیں سنو گے۔ اور تو اگر صبر اور پرہیزگاری کرتے رہو گے تو یہ بڑی ہمت کے کام ہیں