تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 182
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۚ﴿182﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِمَابدلہ۔ جو
- قَدَّمَتْآگے بھیجا
- اَيْدِيْكُمْتمہارے ہاتھ
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- لَيْسَنہیں
- بِظَلَّامٍظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيْدِبندوں پر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ان کاموں کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھ آگے بھیجتے رہے ہیں اور خدا تو بندوں پر مطلق ظلم نہیں کرتا