تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 17

  1. اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ﴿17﴾

    1. اَلصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
    2. وَالصّٰدِقِيْنَاور سچے
    3. وَالْقٰنِتِيْنَاور حکم بجالانے والے
    4. وَالْمُنْفِقِيْنَاور خرچ کرنے والے
    5. وَالْمُسْتَغْفِرِيْنَاور بخشش مانگنے والے
    6. بِالْاَسْحَارِسحری کے وقت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہ لوگ ہیں جو (مشکلات میں) صبر کرتے اور سچ بولتے اور عبادت میں لگے رہتے اور (راہ خدا میں) خرچ کرتے اور اوقات سحر میں گناہوں کی معافی مانگا کرتے ہیں