تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 164

  1. لَقَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِهِمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ١ۚ وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿164﴾

    1. لَقَدْالبتہ بیشک
    2. مَنَّاحسان کیا
    3. اللّٰهُاللہ
    4. عَلَيپر
    5. الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے (مومن)
    6. اِذْ بَعَثَجب بھیجا
    7. فِيْھِمْان میں
    8. رَسُوْلًاایک رسول
    9. مِّنْسے
    10. اَنْفُسِھِمْان کی جانیں (ان کے درمیان
    11. يَتْلُوْاوہ پڑھتا ہے
    12. عَلَيْھِمْان پر
    13. اٰيٰتِھٖاس کی آیتیں
    14. وَيُزَكِّيْھِمْاور انہیں پاک کرتا ہے
    15. وَيُعَلِّمُھُمُاور انہیں سکھاتا ہے
    16. الْكِتٰبَکتاب
    17. وَالْحِكْمَةَاور حکمت
    18. وَاِنْاور بیشک
    19. كَانُوْاوہ تھے
    20. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    21. لَفِيْالبتہ۔ میں
    22. ضَلٰلٍگمراہی
    23. مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے مومنوں پر بڑا احسان کیا ہے کہ ان میں انہیں میں سے ایک پیغمبر بھیجے۔ جو ان کو خدا کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں اور پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے