تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 140

  1. اِنْ یَّمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ مِّثْلُهٗ١ؕ وَ تِلْكَ الْاَیَّامُ نُدَاوِلُهَا بَیْنَ النَّاسِ١ۚ وَ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ یَتَّخِذَ مِنْكُمْ شُهَدَآءَ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَۙ﴿140﴾

    1. اِنْاگر
    2. يَّمْسَسْكُمْتمہیں پہنچا
    3. قَرْحٌزخم
    4. فَقَدْتو البتہ
    5. مَسَّپہنچا
    6. الْقَوْمَقوم
    7. قَرْحٌزخم
    8. مِّثْلُهٗاس جیسا
    9. وَتِلْكَاور یہ
    10. الْاَيَّامُایام
    11. نُدَاوِلُھَاہم باری باری بدلتے ہیں انکو
    12. بَيْنَ النَّاسِلوگوں کے درمیان
    13. وَلِيَعْلَمَاور تاکہ معلوم کرلے
    14. اللّٰهُاللہ
    15. الَّذِيْنَجو لوگ
    16. اٰمَنُوْاایمان لائے
    17. وَيَتَّخِذَاور بنائے
    18. مِنْكُمْتم سے
    19. شُهَدَآءَشہید (جمع
    20. وَاللّٰهُاور اللہ
    21. لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
    22. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تمہیں زخم (شکست) لگا ہے تو ان لوگوں کو بھی ایسا زخم لگ چکا ہے اور یہ دن ہیں کہ ہم ان کو لوگوں میں بدلتے رہتے ہیں اور اس سے یہ بھی مقصود تھا کہ خدا ایمان والوں کو متمیز کر دے اور تم میں سے گواہ بنائے اور خدا بےانصافوں کو پسند نہیں کرتا