تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 128
لَیْسَ لَكَ مِنَ الْاَمْرِ شَیْءٌ اَوْ یَتُوْبَ عَلَیْهِمْ اَوْ یُعَذِّبَهُمْ فَاِنَّهُمْ ظٰلِمُوْنَ﴿128﴾
- لَيْسَ لَكَنہیں ٓپ کے لیے
- مِنَسے
- الْاَمْرِکام (دخل)
- شَيْءٌکچھ
- اَوْ يَتُوْبَخواہ توبہ قبول کرے
- عَلَيْھِمْان کی
- اَوْیا
- يُعَذِّبَھُمْانہیں عذاب دے
- فَاِنَّھُمْکیونکہ وہ
- ظٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر) اس کام میں تمہارا کچھ اختیار نہیں (اب دو صورتیں ہیں) یا خدا انکے حال پر مہربانی کرے یا انہیں عذاب دے کہ یہ ظالم لوگ ہیں