تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 126
وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى لَكُمْ وَ لِتَطْمَئِنَّ قُلُوْبُكُمْ بِهٖ١ؕ وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِۙ﴿126﴾
- وَمَااور نہیں
- جَعَلَهُکیا۔ یہ
- اللّٰهُاللہ
- اِلَّامگر وہ صرف
- بُشْرٰىخوشخبری
- لَكُمْتمہارے لیے
- وَلِتَطْمَئِنَّاور اس لیے اطمینان ہو
- قُلُوْبُكُمْتمہارے دل
- بِهٖاس سے
- وَمَااور نہیں
- النَّصْرُمدد
- اِلَّامگر (سوائے
- مِنْسے
- عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس
- الْعَزِيْزِ الْحَكِيْمِحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس مدد کو خدا نے تمھارے لیے (ذریعہٴ) بشارت بنایا یعنی اس لیے کہ تمہارے دلوں کو اس سے تسلی حاصل ہو ورنہ مدد تو خدا ہی کی ہے جو غالب (اور) حکمت والا ہے