تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 116

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿116﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. كَفَرُوْاکفر کیا
    4. لَنْ تُغْنِىَہرگز کام نہ آئے گا
    5. عَنْھُمْان سے (کے)
    6. اَمْوَالُھُمْان کے مال
    7. وَلَآاور نہ
    8. اَوْلَادُھُمْان کی اولاد
    9. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے ( آگے)
    10. شَيْئًاکچھ
    11. وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
    12. اَصْحٰبُ النَّارِآگ (دوزخ) والے
    13. ھُمْوہ
    14. فِيْھَااس میں
    15. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ کافر ہیں ان کے مال اور اولاد خدا کے غضب کو ہرگز نہیں ٹال سکیں گے اور یہ لوگ اہلِ دوزخ ہیں کہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے