تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 114

  1. یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿114﴾

    1. يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
    2. بِاللّٰهِاللہ پر
    3. وَاور
    4. الْيَوْمِ الْاٰخِرِدن۔ آخرت
    5. وَيَاْمُرُوْنَاور حکم کرتے ہیں
    6. بِالْمَعْرُوْفِاچھی بات کا
    7. وَيَنْهَوْنَاور منع کرتے ہیں
    8. عَنِسے
    9. الْمُنْكَرِبرے کام
    10. وَاور
    11. يُسَارِعُوْنَوہ دوڑتے ہیں
    12. فِيمیں
    13. الْخَيْرٰتِنیک کام
    14. وَاور
    15. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    16. مِنَسے
    17. الصّٰلِحِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے اور اچھے کام کرنےکو کہتے اور بری باتوں سے منع کرتےاور نیکیوں پر لپکتے ہیں اور یہی لوگ نیکوکار ہیں