تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 11
كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿11﴾
- كَدَاْبِجیسے۔ معاملہ
- اٰلِ فِرْعَوْنَفرعون والے
- وَالَّذِيْنَاور وہ جو کہ
- مِنْ قَبْلِهِمْسے۔ ان سے پہلے
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتیں
- فَاَخَذَھُمُسو انہیں پکڑا
- اللّٰهُاللہ
- بِذُنُوْبِهِمْان کے گناہوں پر
- وَاللّٰهُاور اللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعِقَابِعذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کا حال بھی فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا سا ہوگا جنہوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی تھی تو خدا نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب (عذاب میں) پکڑ لیا تھا اور خدا سخت عذاب کرنے والا ہے