تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 9
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِی الصّٰلِحِیْنَ﴿9﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اٰمَنُوْاوہ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَنُدْخِلَنَّهُمْہم ضرور انہیں داخل کریں گے
- فِي الصّٰلِحِيْنَنیک بندوں میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو ہم نیک لوگوں میں داخل کریں گے