تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 69

  1. وَ الَّذِیْنَ جَاهَدُوْا فِیْنَا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنَا١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِیْنَ۠ع﴿69﴾

    1. وَالَّذِيْنَ جَاهَدُوْااور جن لوگوں نے کوشش کی
    2. فِيْنَاہماری (راہ) میں
    3. لَنَهْدِيَنَّهُمْہم ضرور انہیں ہدایت دیں گے
    4. سُبُلَنَا ۭاپنے راستے (جمع)
    5. وَاِنَّاور بیشک
    6. اللّٰهَاللہ
    7. لَمَعَ الْمُحْسِنِيْنَالبتہ ساتھ ہے نیکوکاروں کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور خدا تو نیکو کاروں کے ساتھ ہے