تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 65
فَاِذَا رَكِبُوْا فِی الْفُلْكِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬ فَلَمَّا نَجّٰىهُمْ اِلَى الْبَرِّ اِذَا هُمْ یُشْرِكُوْنَۙ﴿65﴾
- فَاِذَاپھر جب
- رَكِبُوْاوہ سوار ہوئے ہیں
- فِي الْفُلْكِکشتی میں
- دَعَوُا اللّٰهَاللہ کو پکارتے ہیں
- مُخْلِصِيْنَخالص رکھ کر
- لَهُ الدِّيْنَ ڬاس کے لیے اعتقاد
- فَلَمَّاپھر جب
- نَجّٰىهُمْوہ انہیں نجات دیتا ہے
- اِلَى الْبَرِّخشکی کی طرف
- اِذَا هُمْناگہاں (فورا) وہ
- يُشْرِكُوْنَشرک کرنے لگتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خدا کو پکارتے (اور) خالص اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو جھٹ شرک کرنے لگے جاتے ہیں