تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 62
اَللّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿62﴾
- اَللّٰهُاللہ
- يَبْسُطُفراخ کرتا ہے
- الرِّزْقَروزی
- لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے وہ چاہتا ہے
- مِنْ عِبَادِهٖاپنے بندوں میں سے
- وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
- لَهٗ ۭاس کے لیے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز کا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے