تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 6
وَ مَنْ جَاهَدَ فَاِنَّمَا یُجَاهِدُ لِنَفْسِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَغَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ﴿6﴾
- وَمَنْاور جو
- جَاهَدَکوشش کرتا ہے
- فَاِنَّمَاتو صرف
- يُجَاهِدُکوشش کرتا ہے
- لِنَفْسِهٖاپنی ذات کے لیے
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَغَنِيٌّالبتہ بےنیاز
- عَنِسے
- الْعٰلَمِيْنَجہان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص محنت کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے محنت کرتا ہے۔ اور خدا تو سارے جہان سے بےپروا ہے