تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 58

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُبَوِّئَنَّهُمْ مِّنَ الْجَنَّةِ غُرَفًا تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ نِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَۗۖ﴿58﴾

    1. وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور جو لوگ ایمان لائے
    2. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    3. الصّٰلِحٰتِنیک
    4. لَنُبَوِّئَنَّهُمْہم ضرور انہیں جگہ دیں گے
    5. مِّنَسے۔ کے
    6. الْجَنَّةِجنت
    7. غُرَفًابالاخانے
    8. تَجْرِيْجاری ہیں
    9. مِنْ تَحْتِهَااس کے نیچے سے
    10. الْاَنْهٰرُنہریں
    11. خٰلِدِيْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
    12. فِيْهَا ۭاس میں
    13. نِعْمَ اَجْرُ(کیا ہی) اچھا اجر
    14. الْعٰمِلِيْنَکام کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کو ہم بہشت کے اُونچے اُونچے محلوں میں جگہ دیں گے۔ جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ (نیک) عمل کرنے والوں کا (یہ) خوب بدلہ ہے