تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 54
یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِیْطَةٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَۙ﴿54﴾
- يَسْتَعْجِلُوْنَكَوہ آپ سے جلدی کرتے ہیں
- بِالْعَذَابِ ۭعذاب کی
- وَاِنَّاور بیشک
- جَهَنَّمَجہنم
- لَمُحِيْطَةٌۢالبتہ گھیر ہوئے
- بِالْكٰفِرِيْنَکافروں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے