تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 40

  1. فَكُلًّا اَخَذْنَا بِذَنْۢبِهٖ١ۚ فَمِنْهُمْ مَّنْ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِ حَاصِبًا١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ اَخَذَتْهُ الصَّیْحَةُ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ خَسَفْنَا بِهِ الْاَرْضَ١ۚ وَ مِنْهُمْ مَّنْ اَغْرَقْنَا١ۚ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَظْلِمَهُمْ وَ لٰكِنْ كَانُوْۤا اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ﴿40﴾

    1. فَكُلًّاپس ہر ایک
    2. اَخَذْنَاہم نے پکڑا
    3. بِذَنْۢبِهٖاس کے گناہ پر
    4. فَمِنْهُمْتو ان میں سے
    5. مَّنْجو
    6. اَرْسَلْنَاہم نے بھیجی
    7. عَلَيْهِاس پر
    8. حَاصِبًاپتھروں کی بارش
    9. وَمِنْهُمْاور ان میں سے
    10. مَّنْجو (بعض)
    11. اَخَذَتْهُاس کو پکڑا
    12. الصَّيْحَةُچنگھاڑ
    13. وَمِنْهُمْاور ان میں سے
    14. مَّنْجو
    15. خَسَفْنَاہم نے دھنسا دیا
    16. بِهِاس کو
    17. الْاَرْضَزمین
    18. وَمِنْهُمْاور ان میں سے
    19. مَّنْ اَغْرَقْنَاجو ہم نے غرق کردیا
    20. وَمَا كَانَاور نہیں ہے
    21. اللّٰهُاللہ
    22. لِيَظْلِمَهُمْظلم کرتا ان پر
    23. وَلٰكِنْاور لیکن (بلکہ)
    24. كَانُوْٓاوہ تھے
    25. اَنْفُسَهُمْخود اپنی جانوں پر
    26. يَظْلِمُوْنَظلم کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے سب کو اُن کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ سو ان میں کچھ تو ایسے تھے جن پر ہم نے پتھروں کا مینھہ برسایا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو چنگھاڑ نے آپکڑا اور کچھ ایسے تھے جن کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو غرق کر دیا اور خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے