تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 37
فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ٘﴿37﴾
- فَكَذَّبُوْهُپھر انہوں نے جھٹلایا اس کو
- فَاَخَذَتْهُمُتو آپ پکڑا انہیں
- الرَّجْفَةُزلزلہ
- فَاَصْبَحُوْاپس وہ صبح کو ہوگئے
- فِيْ دَارِهِمْاپنے گھر میں
- جٰثِمِيْنَاوندھے پڑے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر اُنہوں نے اُن کو جھوٹا سمجھا سو اُن کو زلزلے (کے عذاب) نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے