تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 35

  1. وَ لَقَدْ تَّرَكْنَا مِنْهَاۤ اٰیَةًۢ بَیِّنَةً لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿35﴾

    1. وَلَقَدْ تَّرَكْنَااور البتہ ہم نے چھوڑا
    2. مِنْهَآاس سے
    3. اٰيَةًۢ بَيِّنَةًکچھ واضح نشانی
    4. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    5. يَّعْقِلُوْنَوہ عقل رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لئے اس بستی سے ایک کھلی نشانی چھوڑ دی