تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 33

  1. وَ لَمَّاۤ اَنْ جَآءَتْ رُسُلُنَا لُوْطًا سِیْٓءَ بِهِمْ وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَّ قَالُوْا لَا تَخَفْ وَ لَا تَحْزَنْ١۫ اِنَّا مُنَجُّوْكَ وَ اَهْلَكَ اِلَّا امْرَاَتَكَ كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ﴿33﴾

    1. وَلَمَّآاور جب
    2. اَنْکہ
    3. جَآءَتْآئے
    4. رُسُلُنَاہمارے فرشتے
    5. لُوْطًالوط کے پاس
    6. سِيْٓءَپریشان ہوا
    7. بِهِمْان سے
    8. وَضَاقَاور تنگ ہوا
    9. بِهِمْان سے
    10. ذَرْعًادل میں
    11. وَّقَالُوْااور وہ بولے
    12. لَا تَخَفْڈرو نہیں تم
    13. وَلَا تَحْزَنْاور نہ غم کھاؤ
    14. اِنَّا مُنَجُّوْكَبیشک ہم بچانے والے ہیں تجھے
    15. وَاَهْلَكَاور تیرے گھر والے
    16. اِلَّاسوا
    17. امْرَاَتَكَتیری بیوی
    18. كَانَتْوہ ہے
    19. مِنَسے
    20. الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش اور تنگ دل ہوئے۔ فرشتوں نے کہا کچھ خوف نہ کیجئے۔ اور نہ رنج کیجئے ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے مگر آپ کی بیوی کہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی