تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 17

  1. اِنَّمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْثَانًا وَّ تَخْلُقُوْنَ اِفْكًا١ؕ اِنَّ الَّذِیْنَ تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَا یَمْلِكُوْنَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوْا عِنْدَ اللّٰهِ الرِّزْقَ وَ اعْبُدُوْهُ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿17﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے ہو
    3. مِنْسے
    4. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    5. اَوْثَانًابتوں کی
    6. وَّتَخْلُقُوْنَاور تم گھڑتے ہو
    7. اِفْكًاجھوٹ
    8. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ جن کی
    9. تَعْبُدُوْنَپرستش کرتے ہو
    10. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    11. لَا يَمْلِكُوْنَوہ مالک نہیں
    12. لَكُمْتمہارے لیے
    13. رِزْقًارزق کے
    14. فَابْتَغُوْاپس تم تلاش کرو
    15. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
    16. الرِّزْقَرزق
    17. وَاعْبُدُوْهُاور اس کی عبادت کرو
    18. وَاشْكُرُوْااور شکر کرو
    19. لَهٗاس کا
    20. اِلَيْهِاس کی طرف
    21. تُرْجَعُوْنَتمہیں لوٹ کر جانا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم خدا کو چھوڑ کر بتوں کو پوجتے اور طوفان باندھتے ہو تو جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو وہ تم کو رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے پس خدا ہی کے ہاں سے رزق طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کا شکر کرو اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے