تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 13

  1. وَ لَیَحْمِلُنَّ اَثْقَالَهُمْ وَ اَثْقَالًا مَّعَ اَثْقَالِهِمْ١٘ وَ لَیُسْئَلُنَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَمَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ۠ع﴿13﴾

    1. وَلَيَحْمِلُنَّاور وہ البتہ ضرور اٹھائیں گے
    2. اَثْقَالَهُمْاپنے بوجھ
    3. وَاَثْقَالًااور بہت سے بوجھ
    4. مَّعَساتھ
    5. اَثْقَالِهِمْاپنے بوجھ
    6. وَلَيُسْئَلُنَّاور البتہ ان سے ضرور باز پرس ہوگی
    7. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    8. عَمَّااس سے جو
    9. كَانُوْا يَفْتَرُوْنَوہ جھوٹ گھڑتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ اپنے بوجھ بھی اُٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ اور (لوگوں کے) بوجھ بھی۔ اور جو بہتان یہ باندھتے رہے قیامت کے دن اُن کی اُن سے ضرور پرسش ہوگی