تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 11
وَ لَیَعْلَمَنَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ لَیَعْلَمَنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ﴿11﴾
- وَلَيَعْلَمَنَّاور البتہ ضرور معلوم کریگا
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَلَيَعْلَمَنَّاور البتہ ضرور معلوم کریگا
- الْمُنٰفِقِيْنَمنافق (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا اُن کو ضرور معلوم کرے گا جو (سچے) مومن ہیں اور منافقوں کو بھی معلوم کرکے رہے گا