تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 84

  1. مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ خَیْرٌ مِّنْهَا١ۚ وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَلَا یُجْزَى الَّذِیْنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ اِلَّا مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿84﴾

    1. مَنْ جَآءَجو آیا
    2. بِالْحَسَنَةِنیکی کے ساتھ
    3. فَلَهٗتو اس کے لیے
    4. خَيْرٌ مِّنْهَااس سے بہتر
    5. وَمَنْاور جو
    6. جَآءَآیا
    7. بِالسَّيِّئَةِبرائی کے ساتھ
    8. فَلَا يُجْزَىتو بدلہ نہ ملے گا
    9. الَّذِيْنَان لوگوں کو جنہوں نے
    10. عَمِلُوا السَّيِّاٰتِانہوں نے برے کام کیے
    11. اِلَّامگر۔ سوا
    12. مَاجو
    13. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو شخص نیکی لے کر آئے گا اس کے لئے اس سے بہتر (صلہ موجود) ہے اور جو برائی لائے گا تو جن لوگوں نے برے کام کئے ان کو بدلہ بھی اسی طرح کا ملے گا جس طرح کے وہ کام کرتے تھے