تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 80
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَیْلَكُمْ ثَوَابُ اللّٰهِ خَیْرٌ لِّمَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا١ۚ وَ لَا یُلَقّٰىهَاۤ اِلَّا الصّٰبِرُوْنَ﴿80﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
- اُوْتُوا الْعِلْمَدیا گیا تھا علم
- وَيْلَكُمْافسوس تم پر
- ثَوَابُ اللّٰهِاللہ کا ثواب
- خَيْرٌبہتر
- لِّمَنْاس کے لیے جو
- اٰمَنَایمان لایا
- وَاور
- عَمِلَاس نے عمل کیا
- صَالِحًااچھا
- وَلَا يُلَقّٰىهَآاور وہ نصیب نہیں ہوتا
- اِلَّاسوائے
- الصّٰبِرُوْنَصبر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہنے لگے کہ تم پر افسوس۔ مومنوں اور نیکوکاروں کے لئے (جو) ثواب خدا (کے ہاں تیار ہے وہ) کہیں بہتر ہے اور وہ صرف صبر کرنے والوں ہی کو ملے گا