تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 73
وَ مِنْ رَّحْمَتِهٖ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿73﴾
- وَمِنْ رَّحْمَتِهٖاور اپنی رحمت سے
- جَعَلَ لَكُمُاس نے تمہارے لیے بنایا
- الَّيْلَرات
- وَالنَّهَارَاور دن
- لِتَسْكُنُوْاتاکہ تم آرام کرو
- فِيْهِاس میں
- وَلِتَبْتَغُوْااور تاکہ تم تلاش کرو
- مِنْ فَضْلِهٖاس کا فضل (روزی)
- وَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَتم شکر کرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس نے اپنی رحمت سے تمہارے لئے رات کو اور دن کو بنایا تاکہ تم اس میں آرام کرو اور اس میں اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو