تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 70
وَ هُوَ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ لَهُ الْحَمْدُ فِی الْاُوْلٰى وَ الْاٰخِرَةِ١٘ وَ لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿70﴾
- وَهُوَ اللّٰهُاور وہی اللہ
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّا هُوَاس کے سوا
- لَهُ الْحَمْدُاسی کے لیے تمام تعریفیں
- فِي الْاُوْلٰىدنیا میں
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- وَلَهُ الْحُكْمُاور اسی کے لیے فرمانروائی
- وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی خدا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں دنیا اور آخرت میں اُسی کی تعریف ہے اور اُسی کا حکم اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے