تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 67
فَاَمَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مِنَ الْمُفْلِحِیْنَ﴿67﴾
- فَاَمَّاسو لیکن
- مَنْ تَابَجس نے توبہ کی
- وَاٰمَنَاور ایمان لایا
- وَعَمِلَاور اس نے عمل کیے
- صَالِحًااچھے
- فَعَسٰٓيتو امید ہے
- اَنْ يَّكُوْنَکہ وہ ہو
- مِنَسے
- الْمُفْلِحِيْنَکامیابی پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اُمید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں ہو