تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 61

  1. اَفَمَنْ وَّعَدْنٰهُ وَعْدًا حَسَنًا فَهُوَ لَاقِیْهِ كَمَنْ مَّتَّعْنٰهُ مَتَاعَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا ثُمَّ هُوَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ﴿61﴾

    1. اَفَمَنْسو کیا جو
    2. وَّعَدْنٰهُہم نے وعدہ کیا اس سے
    3. وَعْدًا حَسَنًاوعدہ اچھا
    4. فَهُوَپھر وہ
    5. لَاقِيْهِپانے والا اس کو
    6. كَمَنْاس کی طرح جسے
    7. مَّتَّعْنٰهُہم نے بہرہ مند کیا اسے
    8. مَتَاعَسامان
    9. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
    10. ثُمَّپھر
    11. هُوَوہ
    12. يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
    13. مِنَسے
    14. الْمُحْضَرِيْنَحاضر کیے جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھلا جس شخص سے ہم نے نیک وعدہ کیا اور اُس نے اُسے حاصل کرلیا تو کیا وہ اس شخص کا سا ہے جس کو ہم نے دنیا کی زندگی کے فائدے سے بہرہ مند کیا پھر وہ قیامت کے روز ان لوگوں میں ہو جو (ہمارے روبرو) حاضر کئے جائیں گے