تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 49
قُلْ فَاْتُوْا بِكِتٰبٍ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ هُوَ اَهْدٰى مِنْهُمَاۤ اَتَّبِعْهُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿49﴾
- قُلْفرما دیں
- فَاْتُوْاپس لاؤ
- بِكِتٰبٍکوئی کتاب
- مِّنْسے
- عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس
- هُوَوہ
- اَهْدٰىزیادہ ہدایت
- مِنْهُمَآان دونوں سے
- اَتَّبِعْهُمیں پیروی کروں اس کی
- اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم خدا کے پاس سے کوئی کتاب لے آؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے بڑھ کر ہدایت کرنے والی ہو۔ تاکہ میں بھی اسی کی پیروی کروں