تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 37

  1. وَ قَالَ مُوْسٰى رَبِّیْۤ اَعْلَمُ بِمَنْ جَآءَ بِالْهُدٰى مِنْ عِنْدِهٖ وَ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ﴿37﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. مُوْسٰيموسیٰ
    3. رَبِّيْٓمیرا رب
    4. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    5. بِمَنْاس کو جو
    6. جَآءَلایا
    7. بِالْهُدٰىہدایت
    8. مِنْ عِنْدِهٖاس کے پاس سے
    9. وَمَنْاور جس
    10. تَكُوْنُہوگا۔ ہے
    11. لَهٗاس کے لیے
    12. عَاقِبَةُ الدَّارِآخرت کا اچھا گھر
    13. اِنَّهٗبیشک وہ
    14. لَا يُفْلِحُنہیں فلاح پائیں گے
    15. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور موسٰی نے کہا کہ میرا پروردگار اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی طرف سے حق لےکر آیا ہے اور جس کے لئے عاقبت کا گھر (یعنی بہشت) ہے۔ بیشک ظالم نجات نہیں پائیں گے