تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 35

  1. قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِاَخِیْكَ وَ نَجْعَلُ لَكُمَا سُلْطٰنًا فَلَا یَصِلُوْنَ اِلَیْكُمَا١ۛۚ بِاٰیٰتِنَاۤ١ۛۚ اَنْتُمَا وَ مَنِ اتَّبَعَكُمَا الْغٰلِبُوْنَ﴿35﴾

    1. قَالَفرمایا
    2. سَنَشُدُّہم ابھی مضبوط کردیں گے
    3. عَضُدَكَتیرا بازو
    4. بِاَخِيْكَتیرے بھائی سے
    5. وَنَجْعَلُاور ہم عطا کریں گے
    6. لَكُمَاتمہارے لیے
    7. سُلْطٰنًاغلبہ
    8. فَلَا يَصِلُوْنَپس وہ نہ پہنچیں گے
    9. اِلَيْكُمَاتم تک
    10. بِاٰيٰتِنَآہماری نشانیوں کے سبب
    11. اَنْتُمَاتم دونوں
    12. وَمَنِاور جس
    13. اتَّبَعَكُمَاپیروی کی تمہاری
    14. الْغٰلِبُوْنَغالب رہو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(خدا نے) فرمایا ہم تمہارے بھائی سے تمہارے بازو مضبوط کریں گے اور تم دونوں کو غلبہ دیں گے تو ہماری نشانیوں کے سبب وہ تم تک پہنچ نہ سکیں گے (اور) تم اور جنہوں نے تمہاری پیروی کی غالب رہو گے