تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 31
وَ اَنْ اَلْقِ عَصَاكَ١ؕ فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ وَّلّٰى مُدْبِرًا وَّ لَمْ یُعَقِّبْ١ؕ یٰمُوْسٰۤى اَقْبِلْ وَ لَا تَخَفْ١۫ اِنَّكَ مِنَ الْاٰمِنِیْنَ﴿31﴾
- وَاَنْاور یہ کہ
- اَلْقِڈالو
- عَصَاكَاپنا عصا
- فَلَمَّا رَاٰهَاپھر جب اس نے اسے دیکھا
- تَهْتَزُّلہراتے ہوئے
- كَاَنَّهَاگویا کہ وہ
- جَآنٌّسانپ
- وَّلّٰىوہ لوٹا
- مُدْبِرًاپیٹھ پھیر کر
- وَّاور
- َمْ يُعَقِّبْپیچھے مڑ کر نہ دیکھا
- يٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
- اَقْبِلْآگے آ
- وَلَا تَخَفْاور تو ڈر نہیں
- اِنَّكَبیشک تو
- مِنَسے
- الْاٰمِنِيْنَامن پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ اپنی لاٹھی ڈالدو۔ جب دیکھا کہ وہ حرکت کر رہی ہے گویا سانپ ہے، تو پیٹھ پھیر کر چل دیئے اور پیچھے پھر کر بھی نہ دیکھا۔ (ہم نے کہا کہ) موسٰی آگے آؤ اور ڈرومت تم امن پانے والوں میں ہو