تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 16
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْ لِیْ فَغَفَرَ لَهٗ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ﴿16﴾
- قَالَاس نے عرض کیا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْبیشک میں
- ظَلَمْتُمیں نے ظلم کیا
- نَفْسِيْاپنی جان
- فَاغْفِرْ لِيْپس بخشدے مجھے
- فَغَفَرَتو اس نے بخشدیا
- لَهٗاس کو
- اِنَّهٗبیشک وہ
- هُوَوہی
- الْغَفُوْرُبخشنے والا
- الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بولے کہ اے پروردگار میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا تو مجھے بخش دے تو خدا نے اُن کو بخش دیا۔ بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے