تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 92

  1. وَ اَنْ اَتْلُوَا الْقُرْاٰنَ١ۚ فَمَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَقُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ﴿92﴾

    1. وَاَنْاور یہ کہ
    2. اَتْلُوَامیں تلاوت کروں
    3. الْقُرْاٰنَقرآن
    4. فَمَنِپس جو
    5. اهْتَدٰىہدایت پائی
    6. فَاِنَّمَاتو اس کے سوا
    7. يَهْتَدِيْوہ ہدایت پاتا ہے
    8. لِنَفْسِهٖاپنی ذات کے لیے
    9. وَمَنْاور جو
    10. ضَلَّگمراہ ہوا
    11. فَقُلْتو فرما دیں
    12. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    13. اَنَامیں
    14. مِنَ الْمُنْذِرِيْنَڈرانے میں سے (ڈرانے والا ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ بھی کہ قرآن پڑھا کروں۔ تو جو شخص راہ راست اختیار کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے اختیار کرتا ہے۔ اور جو گمراہ رہتا ہے تو کہہ دو کہ میں تو صرف نصیحت کرنے والا ہوں