تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 90

  1. وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ١ؕ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿90﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. جَآءَآیا
    3. بِالسَّيِّئَةِبرائی کے ساتھ
    4. فَكُبَّتْاوندھے ڈالے جائیں گے
    5. وُجُوْهُهُمْان کے منہ
    6. فِي النَّارِآگ میں
    7. هَلْکیا نہیں
    8. تُجْزَوْنَبدلہ دئیے جاؤگے تم
    9. اِلَّامگر۔ صرف
    10. مَاجو
    11. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو برائی لے کر آئے گا تو ایسے لوگ اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے۔ تم کو تو اُن ہی اعمال کا بدلہ ملے گا جو تم کرتے رہے ہو